💔✨ "جب تک ہم پرفیکٹ رہیں، تب تک سب ٹھیک ہے!"


💔✨ "جب تک ہم پرفیکٹ رہیں، تب تک سب ٹھیک ہے!" 

کبھی تم نے محسوس کیا کہ جب تک ہم کسی کے ہر بات مانیں، ہاں میں ہاں ملائیں، تب تک ہم "اچھے" رہتے ہیں؟ لیکن جیسے ہی ہم اپنی کوئی رائے دیں، اختلاف کریں، یا کسی چیز پر ٹوکیں، تو اچانک ہم بدل جاتے ہیں؟

یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو پہلے ہمیں پسند کرتے تھے، ہماری تعریفیں کرتے تھے، ہمیں "best" کہتے تھے۔ لیکن جیسے ہی ہم اپنی اصل رائے دیتے ہیں، یا کسی غلط بات کو غلط کہہ دیتے ہیں، تب سب کچھ بدلنے لگتا ہے۔

Comments mein ap b  apni raye ka izhaar karin😇.

No comments:

Post a Comment